نئی دہلی 7 فر وری ( ایجنسیز) د ہلی ا سمبلی کے 70 سیٹو ں پر ا نتخا ب کے لئے آ ج ووٹ ڈالنے کا آ غاز ہو گیا ۔ بی جے پی کی چیف منسٹر کی د عوا یدا ر کر ن بید ی نے دہلی میں ا پنے حق را ئے د ہی سے استعفا دہ کیا اور لو گو ں سے کہا کہ وہ صا ف ستھری ‘ خوا ند ہ اور محفو ظ د ہلی کے لئے ووٹ دیں ۔ مسز بید ی نے کہا کہ آ ج دہلی والو ں کے لئے تا ریخی دن ہے اور فیصلہ کر یں کہ کس طر ح کی حکو مت وہ چا ہتے ہیں
۔ وو ٹ ڈ النے کے بعد کر ن بیدی نے کا ر کے اوپر ٹہر اپنے فو ٹو ز کھنچوا ئے ۔ آ ج پو لنگ کے مو قع پر وزیر اعظم نریند ر مودی نے ٹویٹ پر لکھا کہ ‘‘ آ ج دہلی میں ووٹ ڈالے جا ر ہے ہیں ‘ میں تمام ووٹر س سے خوا ہش کر تا ہو ں کہ وہ با ہر آ ئیں اور زیا دہ تعدا د میں حق ر ائے سے استعفا دہ کر یں ۔ کا نگریس کی صد ر سو نیا گا ندھی نے د ہلی ا سمبلی ا نتخا با ت کے مو قع پر اپنے حق را ئے سے ا ستفا دہ کیا ۔ مسز گا ندھی نے نر مل بھو ن پو لنگ بو تھ پہنچ کر ووٹ ڈا لا ۔